آداب زندگی:
١.گناہوں سے توبہ کرتے رہنا٢.تلاوت قرآن کریم کا اہتمام رکھنا۔٣.اپنے اخلاق بہتر سے بہتر بنانا۔٤.سبھی امور میں اللہ پر توکل کرنا۔٥.دنیاسے زہد و بے رغبتی اختیار کرنا۔٦.دل میں دنیا سے محبت نہ رکھنا۔٧.دنیوی امور میں اوروں سے بڑھ جانے کی فکر نہ کرنا۔٨.دنیاوی امور میں اپنے سے کمتر پر نظر رکھنا۔٩.تقوی اختیار کر نا۔١٠.حلم و بردباری اختیار کرنا ١١.شجاعت اختیار کرنا۔١٢.قناعت اختیار کرنا۔١٣۔سخاوت اختیار کرنا۔١٤.تواضع اختیار کر نا۔١٥.نرمی اختیار کرنا۔١٦.باحیا رہنا۔١٧.باوقار رہنا۔١٨.امت کا غم اپنے دل میں پیدا کرنا۔١٩.کم بولنا۔٢٠.کسی سے بدگمانی نہ کرنا۔٢١.فرایض وآداب کے ساتھ اذکار مسنونہ کو بھی پوری پابندی سے ادا کرنا۔٢٢.ہراک حقدار کا حق ادا کرنا۔٢٣.موت سے غافل نہ ہونا اور اس کی تیاری میں مشغول رہنا۔
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
www.drmuftimohdamir.blogspot.com
Comments
Post a Comment